انڈیا موکب

iqna

IQNA

ٹیگس
اربعین امام مظلوم میں بڑی تعداد میں غیرملکی بھی شامل ہیں اور اسی حوالے سے انڈین کے اہل تشیع کی جانب سے «بقیة الله(عج)» کے نام سے موکب لگایا گیا ہے. اس انڈین موکب میں چھ صفر سے زائرین امام حسین(ع) کی خدمت کا کام شروع ہوچکا ہے جو سترہ صفر تک جاری رہے گی.
خبر کا کوڈ: 3512720    تاریخ اشاعت : 2022/09/14